Those who give election tickets to Muslim women are anti Islam: Imam of Ahmedabad (India) Shahi Masjid
Posted By: Muzaffar, December 05, 2022 | 06:59:25Those who give election tickets to Muslim women are anti Islam: Imam of Ahmedabad (India) Shahi Masjid
عورتوں کا الیکشن میں حصہ لینا اسلام کے خلاف ہے، اس سے اسلام کمزور ہوتا ہے، کیا مرد ختم ہوگئے ہیں جو عورتوں کو ٹکٹ دیئے جارہےہیں، اسلام میں تو عورت کی آواز کا بھی پردہ ہے۔احمد آباد (انڈیا) کی شاہی مسجد کے امام کا شرمناک بیان۔ ۔
Youtube