FIR should be registered against the officials mentioned by Arshad Sharif's mother - Shireen Mazari
ارشد شریف کی والدہ نے جو نام لئے ہیں، ا ن پر ایف آئی آر درج کی جائے، کیا یہ لوگ قانون سے بالاتر ہیں؟ہم سمجھتے تھے کہ جنرل باجوہ کے جانے کے بعد فوج کی جو نئی قیادت ہے وہ کانفیڈنس بلڈنگ کرنے کے اقدامات کرے گی، مگر۔۔۔ سنیے شیریں مزاری کی گفتگو
Youtube