Aftab Iqbal's tweet after PEMRA bans his comedy show
پیمرامپورٹڈ حکومت کی فسطائیت کا آلہ کار بن چکا ہے۔کوئی بھی تنقید برداشت کرنے سے قاصر ہے۔میرا شو جو طنزومزاح کا استعارہ سمجھا جاتاہے گزشتہ ہفتے سے بزورشمشیر آف ایئر کر دیا گیا۔ہم جمہوری ملک میں رہتے ہیں یا موسولینی کے فاشسٹ اٹلی میں؟میں اس لاقانونیت کو ہر آئینی فورم تک رگیدوں گا
— Aftab Iqbal (@Aftab_Iqbal1) December 9, 2022
آفتاب اقبال کا شو بند کرنا قابل مذمت ہے لیکن عرض ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں مجھے نو مہینے تک پابندی کا سامنا رہا اور کئی دیگر اینکرز پر پابندی لگائی گئی تو سب انصاف پسندوں کو مل کر ان پابندیوں کو مسترد کرنا چاہئیے تھا افسوس بہت سے ساتھی خاموش رہے لیکن آج ہم سب کو بولنا ہے https://t.co/kSa4woyADm
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) December 9, 2022