Imran Khan requests Chief Justice to take notice of Murad Saeed's letter
Posted By: Numan, December 12, 2022 | 18:24:22
میری چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا ہے کہ اس خط کے متن و مندرجات کا نوٹس لیں۔ بدقسمتی سے ہماری معزز عدلیہ کی عدم مداخلت کے باعث پہلے ہی سینیٹر اعظم سواتی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ pic.twitter.com/8ZrsJ3c2Wp
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 12, 2022
اپنی جان کو لاحق خطرات کے بارے میں بذریعہ خط صدرِمملکت کو آگاہ کرنے کےباوجود ارشد شریف کے ساتھ جو کچھ ہوا اسکےبعد میری چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش ہے کہ اسکا نوٹس لیں قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 12, 2022