Imran Khan has been told not to dissolve the Assembly until the master plan of Lahore is passed - Najam Sethi
Posted By: Ejaz, December 13, 2022 | 06:40:42Imran Khan has been told not to dissolve the Assembly until the master plan of Lahore is passed - Najam Sethi
عمران خان کو کہا گیا ہے کہ اس وقت تک پنجاب اسمبلی کو تحلیل نہیں کرنا جب تک لاہور کا ماسٹر ڈویلپمنٹ پلان پاس نہیں ہوجاتا، اور یہ ماسٹر پلان پرویز الہی اور ایل ڈی اے نے پاس کرنا ہے ، پرویز الٰہی اس معاملے کو لٹکائیں گے۔ نجم سیٹھی
Youtube