In my tenure, everything was under General Bajwa's control, I was helpless as PM - Imran Khan
Posted By: Dr. Majid, December 16, 2022 | 11:34:50In my tenure, everything was under General Bajwa's control, I was helpless as PM - Imran Khan
میں نے اپنے دور میں احتساب کی پوری کوشش کی، مگر پیچھے بیٹھ کر جنرل باجوہ سب کچھ کنٹرول کرتے تھے، جنرل باجوہ فیصلہ کرتے تھے کہ کس کو کب جیل میں ڈالنا ہے اور کب چھوڑ دینا ہے، میں وزیراعظم ہوتے ہوئے بھی بالکل بے بس تھا۔ عمران خان
Youtube