Why Muslim World Is Not A Democracy? Moeed Pirzada's Analysis
Posted By: Faisal , December 16, 2022 | 18:52:44Why Muslim World Is Not A Democracy? Moeed Pirzada's Analysis
کیا وجہ ہے کہ کسی بھی مسلم ملک میں حقیقی معنوں میں جمہوریت نہیں ہے، نہ ہی انسانی حقوق ہیں، نہ رول آف لاء ہے، نہ ہی عورت کو برابر کامقام حاصل ہے۔ مشرق وسطیٰ کے ممالک دبئی قطر وغیرہ میں سختی کو رول آف لاء اور انکی دولت اور بلند و بالا عمارات کو ماڈرنٹی سمجھنا غلط ہے ۔ ۔ ۔ معید پیرزادہ کا انتہائی اہم نکتے پر اظہارِ خیال ۔۔
Youtube