CM Pervaiz Elahi misbehaved with PTI ministers in cabinet meeting - Imran Riaz Khan
پرویز الٰہی نے کل ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں پی ٹی آئی کے وزیروں کےساتھ بدتمیزی کی، ڈاکٹر یاسمین راشد بولیں تو ان کو بھی چپ کرادیا، پرویز الٰہی کے رویے پر پی ٹی آئی کے وزیر حسنین دریشک نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیل سنیے عمران ریاض خان کی زبانی
Youtube