Pervaiz Elahi's latest tweet about his alliance with Imran Khan
انشاء اللہ عمران خان کے ساتھ دل و جان سے ہیں اور ساتھ دیتے رہیں گے۔مسلم لیگ قائداعظم متحد ہے اور متحد رہے گی۔ افواہیں پھیلانے والے مخصوص ایجنڈے پر چل رہے ہیں اوراختلافات کا پراپیگنڈہ کرنے والوں کے مذموم عزائم ناکام ہوں گے-
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) December 21, 2022