Fawad Chaudhry's tweet on suicide blast in Islamabad
Posted By: Dr. Majid, December 23, 2022 | 06:38:29Fawad Chaudhry's tweet on suicide blast in Islamabad
اس وقت پوری حکومت اپنے لوٹ مار کے مقدمے ٹھیک کرنے میں مصروف ہے،دھشت گردی کا عفریت اسلام آباد تک آ پہنچا ہے اور نیرو بانسری بجا رہا ہے، اسلام آباد میں خودکش حملہ ہماری بند آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونا چاہئے حکمران بندوق کے زور پر عوام پر مسلط کئے گئے ہیں جو عوام سے لا تعلق ہیں https://t.co/tj0nSoKgYu
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 23, 2022