Mustafa Nawaz Khokhar's tweet against PDM Government
Posted By: Saleem, December 23, 2022 | 09:53:15Mustafa Nawaz Khokhar's tweet against PDM Government
عوام کے ردعمل کا اتنا خوف کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب رکوانے کے لیئے جلد بازی میں اور بغیر کورم کے قانون میں ہی ترمیم کر ڈالی۔ اگر فیض آباد تک والی حکومت کا اسلام آباد میں یہ حال ہے تو باقی ملک میں کیا ہو گا؟ اسلام آباد کے شہریوں کو کب تک اُن کے حق سے محروم رکھیں گے؟
— Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) December 23, 2022