Pervaiz Elahi's tweets after restoration about dissolution of Punjab assembly
Posted By: Wajid Munir, December 23, 2022 | 15:04:27Pervaiz Elahi's tweets after restoration about dissolution of Punjab assembly
اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ حتمی ہے عمران خان کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہو گا۔ امپورٹڈ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی ہے۔ ہم امپورٹڈ حکومت کو عوام کے کٹہرے میں پیش کریں گے اور حتمی فیصلہ عوام کا ہو گا۔
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) December 23, 2022
پنجاب کے عوام کو مبارک ہو کہ آج عدالت نے گورنر کی آئین شکنی کا راستہ روک دیا۔ رات کے اندھیرے میں منتخب حکومت پر شب خون مارنے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔امپورٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ گورنر نے آرٹیکل 58(2) b بحال کرنے کی کوشش کی لیکن اس کا راستہ روک دیا گیا ہے۔
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) December 23, 2022