Saleem Safi shares stunning details of his, Hamid Mir & Irshad Bhatti's meeting with Gen Bajwa before elections
۔ 2018 کے الیکشن سے دس بارہ دن پہلے جنرل باجوہ نے مجھے، حامد میر اور ارشاد بھٹی کو بلایا میٹنگ کیلئے، وہ عمران خان کی بڑی تعریفیں کررہے تھے، وہ فیصلہ کرچکے تھے کہ عمران خان کو وزیراعظم بنانا ہے، میری ان سے بڑی تلخ کلامی ہوئی، میں نے کہا۔۔ سنیےسلیم صافی سے تفصیل
Youtube