Nawaz Sharif Ne Ishaq Dar Ko Pakistan Per Musalit Kar Ke Zulm Kia - Saleem Safi's Tweet
Posted By: Saif, December 28, 2022 | 12:18:35Nawaz Sharif Ne Ishaq Dar Ko Pakistan Per Musalit Kar Ke Zulm Kia - Saleem Safi's Tweet
اسحاق ڈارکومسلط کرکےمیاں نواز شریف نےاپنے اورمعیشت کےساتھ بڑا ظلم کیا۔ ڈارصاحب وہی کررہےہیں جواسدعمراورشوکت ترین نےکیا۔معیشت اپنی ذات کی مارکیٹنگ میں لگے ہیں۔ شاید ساتھ مفتاح اسماعیل کی دل سے نکلنے والی آہ بھی کام دکھارہی ہےاسلئے ڈارسے ڈالربھی کنٹرول نہیں ہورہا۔ https://t.co/G1lbuIzn9S
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) December 28, 2022