Mujhe Apni Saari Zindagi Fazool Lagti Hai, Mein Khail Kood Ke Liye Tu Paida Nahi Huwa - Shoaib Akhtar
مجھے اپنی ساری زندگی فضول لگتی ہے، اللہ نے مجھے کھیل کود کیلئے تو پیدا نہیں کیا، دنیا میں شہرت دیکھ لی، سیر و سیاحت کرلی، سب کچھ کھا پیا لیا،ا ب کیا کروں۔ ۔ ۔ شعیب اختر اپنے وجودی بحران Existential Crisis کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے۔۔
Youtube