Amir Mateen's tweets against Najam Sethi for taking PCB Chairmanship
Posted By: Nasir, December 30, 2022 | 08:44:51Amir Mateen's tweets against Najam Sethi for taking PCB Chairmanship
نجم سیٹھی کا اصل پنکچر کیا تھا۔ نگران وزیر اعلی بننے کے بعد جب آپ نوازے گئے نواز شریف سے کرکٹ کے بادشاہ یعنی PCB boss بننے کی نوکری لیں جب کے آپ نے زندگی میں بلا نہ پکڑا ہو تو ہم اس کا کیا مطلب لیں۔کوئ شرم کوئ حیا۔ یہ نوکری ہی آخر کیوں https://t.co/FyMpUIERPO pic.twitter.com/kfc2dX58DJ
— Amir Mateen (@AmirMateen2) December 29, 2022
اس نوکری کو تیسری دفع کیوں چاہتے تھے۔اربوں کے گیم کی سمجھ آتی ہے مگر دو آنے کے گھٹیا فراڈ کیوں۔اس عمر میں انسان اپنی ساکھ کے متعلق سوچتا ہے۔ بچوں کی عزت کا خیال کرتا ہے۔ مگر یہاں لالچ نظر آئ۔ بچوں کو بھی کوئ مسلہ نہیں۔کون لوگ ہیں یہhttps://t.co/FyMpUIERPO pic.twitter.com/Xf73Gfl2cE
— Amir Mateen (@AmirMateen2) December 29, 2022
لاکھ اختلاف سہی مگر ڈاکٹر نعمان کے کرکٹ پر عبور کو چیلنج نہی کیا جا سکتا۔ ان کو ظلم کا نشانہ بنانا گھٹیا پن ہے۔ خدارا کرکٹ کو کھیل رہنے دیں نجم سیٹھی کا سیاسی کھیل نہی۔ کون روکے گا اس لالچ اور طاقت کے اندھے شخص کو۔ کرکٹ کو بچانا ہے https://t.co/op8IXDMbW5 pic.twitter.com/Vu32PPmVmN
— Amir Mateen (@AmirMateen2) December 29, 2022
یہ گھٹیا پن کی انتہا ہے کے آپ کو منصف بنایا جائے اور آپ فیصلے کے بعد ملزم کے ملازم بن جائیں۔ ان کے بچے انُکی طرح نہی۔ امید ہے کہ اس بے شرمی کی مذمت کریں گیں ورنہ ہم کہ سکتے ہیں کہ جیسے والدین ویسے بچے۔ افسوس ہو گا
— Amir Mateen (@AmirMateen2) December 30, 2022