Ishaq Dar has an edge because he is the father-in-law of Nawaz Sharif's daughter - Miftah Ismail
اسحاق ڈار نوازشریف کی بیٹی کے سسر ہیں، اس لئے ان کی اہمیت زیادہ ہے انہوں نے چھ مہینے میرے خلاف کیمپین کی،اینکروں سے میرے خلاف پروگرام کرائے، انہیں وزیر بننے کا بڑا شوق تھا، وہ کہتے تھے میں ڈالر کو0 16 پر لے آؤں گا، 180 پر لے آؤں گا، جس طرح مجھے ہٹایا گیا اس پر مجھے پارٹی سے گلہ ہے۔ مفتاح اسماعیل
Youtube