Imran Khan said it was my wife who turned Establishment in my favour
مالک آپ نے خود مجھے بتایا کہ عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو میری بیوی نے میرے حق میںکیا، وگرنہ نہ تو جہانگیر ترین اسٹیبلشمنٹ کو قابو کرسکا اور نہ کوئی اور۔ خواجہ آصف۔ ہاں یہ صحیح بات ہے، میں نے ہی آپ کو بتایا۔ محمد مالک
Youtube