Kamran Khan's tweet: Gen Asim Munir's visit, Saudi Arabia ready to give financial aid to Pakistan
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سعودی عرب کا دورہ کامیاب۔ سعودی عرب ایک بار پھر پاکستان کی مالی مدد کو تیار۔۔ کامران خان نے ٹویٹ میں تفصیل شیئر کردی
ٹھوس اطلاعات ایکبار پھرانتہائی کٹھن موقعے پر سعودی عرب پاکستان کی مالی مدد کو آرہا ہے جنرل عاصم منیر کےدورہ کے دوران سربراہ مملکت کے لیئے مخصوص اعلی ترین پروٹوکول فراہم کیا جارہا ہے کل شب مدینہ منورہ میں روضہ اقدس کا دروازہ ان کے لیئے کھول دیا گیا آگے کے انتظامات بھی یکساں ہیں pic.twitter.com/6hpfsWGkCj
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) January 7, 2023