Moonis Elahi's tweet after Pervaiz Elahi's victory in vote of confidence
آج کی منہ توڑ شکست کے بعد اگر تھوڑی بھی غیرت رہ گئی ہو @RanaSanaullahPK میں تو استعفیٰ دیں اور گھر جائیں ۔ ن لیگ ابھی تک پرانا پاکستان سمجھ کر کھیل رہی ہے۔ وہ والا سارا PM @ImranKhanPTI نے فارغ کرا دیا ہے
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) January 11, 2023