Kamran Khan suggests a technocrat setup under General Asim Munir's supervision
معاشی اور سیاسی افراتفری سے نجات کا موقع آگیا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پاکستان کیلئے اشد ضروری ہے، پاکستان کو ایسی حکومت کی ضرورت ہے جو سخت فیصلے کرسکے اور جس کو چند ماہ میں الیکشن میں نہ جانا ہو، یہی وقت ہے ٹیکنوکریٹ نگران سیٹ اپ کا قیام عمل میں لایا جائے اور اس کی نگرانی جنرل عاصم منیر خود کریں۔ کامران خان کا ویڈیو پیغام۔
Youtube