Javed Chaudhry suggests martial law for stability in Pakistan
ساری سیاسی جماعتیں آپس میں لڑرہی ہیں، پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی میں اتنی طاقت نہیں کہ بار بار الیکشن کروائے جائیں،ملک میں استحکام اس وقت بہت ضروری ہے۔ اگریہ استحکام مارشل لاء سے آتا ہے تو مارشل لاء لگادینا چاہئے۔ جاوید چوہدری
Youtube