Nawaz Sharif is under house arrest in London - Sheikh Rasheed's media talk in London
نوازشریف لندن میں ہاؤس اریسٹ ہے، وہ گھر سے باہر نہیں نکل سکتا، میں ابھی ساؤتھ ہال میں دہی بھلے کھا کر آیا ہوں، نوازشریف باہر نکل کر دکھائے ۔ باجوہ نے کبھی میرے ساتھ سیاسی بات نہیں کی۔ رانا ثناء اللہ چمگادڑ کے منہ والا۔۔ ۔ شیخ رشید کی لندن میں میڈیاٹاک
Youtube