Shaheen Sehbai's tweet on Mohsin Naqvi's appointment as caretaker CM
پرشان نہ ہوں: اگرمحسن نقوی کی کابینہ میں جیرا بلیڈ ، پپو ڈنگا، گنجا ٹھوکو، شیش ناگ یاچکری بابا وزیر ہوں- جو بھی ان سے حلف لےگا اپنی شکل پہ کالک ہی ملیگا- وزیربن جایئں حمزہ شریف سے زیادہ طاقتورتونہیں ہونگے جب وہ کچھ نہیں کرسکا اورنون لیگ ہار گیی تو لوگ ان سب کو بھی دھول چٹا دیں گے
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) January 22, 2023