Imran Khan's important press conference: blames current establishment for appointing Mohsin Naqvi as caretaker CM
جب رجیم چینج ہوا تو محسن نقوی وہ آدمی ہے جو سب سے زیادہ ہماری حکومت گرانے کی کوشش کررہا تھا، یہ بھاگا بھاگا پھررہا تھا۔،اس کو پنجاب کا وزیراعلیٰ لگانے کے پیچھے وہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں ہم نے عمران خان پر کانٹا ڈال دیا۔ عمران خان کی اہم پریس کانفرنس
Youtube