Why Gen Bajwa is not responding to Imran Khan's allegations? Javed Chaudhry tells Gen Bajwa's stance
جنرل باجوہ عمران خان کے الزامات کا جواب کیوں نہیں دے رہے؟ شوکت پراچہ۔ جنرل باجوہ نے مجھے کہا میں اب ان معاملات میںنہیں پڑنا چاہتا، اب میں کتابیں پڑھنا چاہتا ہوں اور اپنے پوتوں کے ساتھ ، فیملی کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔ جاوید چوہدری
Youtube