Former PTI leader Uzma Kardar joins PMLN
سابق پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردار نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ عظمیٰ کاردار نے مریم نواز کے ساتھ اپنی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے باقاعدہ طور پر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
میں نے پاکستان مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی ہے.
— Uzma Kardar (@UzmaKardar) January 30, 2023
نائب صدر ن لیگ مریم نواز سےخصوصی ملاقات pic.twitter.com/axbyNBCT1L