Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on Pakistan's current condition
Posted By: Faisal , January 31, 2023 | 06:25:42Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on Pakistan's current condition
اس سیاسی اور معاشی افراتفری کے دور میں بھی ہم سچ نہیں بول رہے۔ آج اشرافیہ جس میں جج، جنرل، سیاست دان اور بابو شامل ہیں اُن کی 75 سالہ نااہلی نے ملک اور عوام کے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔حل IMF سے قرضہ ملنا نہیں بلکہ مستقل معاشی اصلاحات ہیں۔ قربانی اَب اشرافیہ دے عوام بہت دے چکے۔#Petrol
— Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) January 30, 2023