Army Chief Yahan Aayein Aur Batayein Kaun Zimmedar Hai - Noor Alam Khan's Agressive Speech in NA
جب تک پنجاب میں کوئی نہیں مرے گا یہ سیریس نہیں ہوں گے، پشاور میں میرے لوگ مرے ہیں، آرمی چیف یہاں آئیں اور بتائیں کون ذمے دار ہے، طالبان کو ویلکم کرنے کی پالیسی میری تو نہیں تھی۔ نور عالم خان کی اسمبلی میں جارحانہ تقریر۔
Youtube