PTA bans Wikipedia in Pakistan for not removing 'blasphemous' content
Posted By: Zahoor, February 01, 2023 | 12:57:00PTA bans Wikipedia in Pakistan for not removing 'blasphemous' content
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وکی پیڈیا کو پاکستان میں 48 گھنٹوں کیلئے بین کردیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد ہٹانے کیلئے ریکوئسٹ بھیجی گئی تھی جس پر انہوں نے کوئی ردعمل نہیں دیا۔ پی ٹی اے نے لکھا کہ وکی پیڈیا کو بطور وارننگ 48 گھنٹوں کیلئے بین / ڈی گریڈ کیا گیا ہے اگر گستاخانہ مواد نہ ہٹایا گیا تو وکی پیڈیا کو پاکستان میں مستقل طور پر بین کردیا جائے گا۔
Press Release: PTA has degraded Wikipedia services in the country on account of not blocking / removing sacrilegious contents. pic.twitter.com/h6ZWuf8TnR
— PTA (@PTAofficialpk) February 1, 2023