Islamabad High Court decides to form larger bench for Tyrian White case
Posted By: Muzaffar, February 02, 2023 | 06:22:23Islamabad High Court decides to form larger bench for Tyrian White case
عمران خان کی مبینہ بیٹی کا کیس: عمران خان کے چیف جسٹس عامر فاروق پر اعتراض پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ چلیے لارجر بنچ بنا کر اس معاملے کو ہمیشہ کیلئے طے کردیتے ہیں۔ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس۔ 9 فروری کو سماعت ہوگی
Youtube