Others are also being arrested, but why only I was tortured? Shahbaz Gill tweets
Posted By: Faisal , February 04, 2023 | 08:42:35Others are also being arrested, but why only I was tortured? Shahbaz Gill tweets
مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ گرفتار تو دوسرے لوگ بھی ہورہے ہیں، لیکن وحشیانہ تشدد کا نشانہ صرف مجھے کیوں بنایا گیا؟ شہباز گل نے اپنی ٹویٹ میں سوال اٹھا دیا
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آ رہی مقدمات اور گرفتاریاں تو بہت سارے اور لوگوں کی بھی ہوئیں۔ لیکن
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 3, 2023
1- وحشی تشدد صرف مجھ پر
2- ECL میں نام صرف میرا اکیلے کا
3- کورٹ میں ٹرائیل صرف میرا
4- تقریباً 40 دن جیل میں
5- میری بیوی پر جھوٹا کیس بنایا
میرا قصور کیا مڈل کلاس ہونا ہے ؟ pic.twitter.com/o0p931APHY