Federal Minister Khawaja Asif's shameless tweet on Dollar skyrocketing
Posted By: Saif, February 04, 2023 | 17:12:33Khawaja Asif's shameless tweet on Dollar skyrocketing
ڈالر کے ریٹ کے بڑھنے کی وجہ سے جہاں پوری قوم پریشانی کا شکار ہے، وہیں خواجہ آصف کا حکومتی وزیر ہوتے ہوئے بے حسی کا عالم ملاحظۃ کیجئے کہ ڈالر کے ریٹ بڑھنے پر بھی انہیں مذاق سوجھ رہا ہے۔ خواجہ آصف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ڈالر کے ریٹ کو بڑھتا دیکھ کر امتِ مسلمہ کا عظیم لیڈر بھی سوچتا ہوگا اور روتا ہوگا کہ کاش گھڑی اب بیچی ہوتی۔
منقول
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) February 4, 2023
ویسے ڈالر کے ریٹ دیکھ کر امت مسلمہ کا عظیم لیڈر بھی سوچتا ہو گا اور روتا ھو گا کہ
کاش گھڑی اب بیچی ہوتی
خواجہ آصف کی اس ٹویٹ پر لوگوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا
خواجہ صاحب ملک کا کباڑہ نکل گیا ہے اور لوگ ایک وقت کی روٹی کے لئے ذلیل ہورہے ہیں لیکن آپ اب تک گھڑی سے باہر نہیں نکل سکے۔ آپ کو کو جگتیں سوجھی ہوئی ہیں۔ کچھ رحم کریں اس غریب قوم پر اور اپنی پالیسیوں اور ترجیحات پر توجہ دیں
— Shahid Aslam (@ShahidAslam87) February 4, 2023
لکھ لعنت بے شرم انسان ملک کا دیوالیہ نکال کر اس بے شرم انسان کو جوک آرہی ہے بے غیرت انسان
— Zulqarnain Ranjha (@SahabRanjha786) February 4, 2023
ملک کی معیشت کا جنازہ نکالنے کے بعد کس بے حسی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے خواجہ صاحب کوئی ایک پیسے کی شرم کوئی حیا
— Turab Ali (@turabshah5) February 4, 2023
ملک کے اس وقت معاشی حالات دیکھیں اور یہ چنگز وزیر جگتیں کررہا ہے۔ اس سے زیادہ بھیانک تصویر کیا ہوگی ہمارے مستقبل کی
— Umer. (@UmerElyas) February 4, 2023
ڈالر ریٹ بڑھنے سے پیٹرول 250کا ہو گیا، ڈیزل مہنگا ہو گیا، اس ظلم پر تم لوگوں کو joke یاد آ رہے۔۔ کچھ خدا کا خوف کر لو، تم لوگوں کے باہر پڑے پیسے اور موٹے موٹے بچے تو مہنگے ہو گئے، یہاں عوام مر گئی ہے۔۔۔۔ گھی 570روپے کلو کا ہو گیا ہے اس ڈالر کے بڑھنے سے
— احمد وڑائچ (@ahmad_sarwar_) February 4, 2023
شرم کا مقام ہے کہ یہ بھائی صاحب بھی ہمارے وزیرِ دفاع ہیں آج کل کے حالات میں یہ ان کا ٹوئیٹ ھے ۔۔۔ ن لیگ کے ساتھ یہی ہونا تھا کیوں کہ یہ آج کل صفحے اول کی قیادت ہے ۔۔۔ مطلب حنا پرویز اور خواجہ آصف میں کو کوئی فرق نہیں ۔۔۔
— OMAIR SAJJAD (@dromairsajjad) February 4, 2023
تالیاں بجانے کا وقت ھے ۔۔
ہزار بار لعنت بے ایسی سوچ پر تم جیسے بغیرت کو مذاق سوجھ رہا ہے اور پاکستانی عوام ڈالر بڑھنے کی وجہ سے جو مہنگائی کے عذاب میں پریشان ہے اسکی کوئی پرواہ نہیں اللّٰہ تعالیٰ PDM والوں کو تباہ و برباد کرے آمین
— khawar Rauf (@Aajiz05742212) February 4, 2023