Watch historical debate between General Pervez Musharraf and Mufti Adnan Kakakhel
قائداعظم آپ سے پوچھ رہے ہیں کہ آپ کا کام تو سرحدوں کی رکھوالی تھا آپ کو اقتدار کا راستہ کس نے دکھایا۔ مفتی عدنان کاکا خیل۔ یہ وردی والے نے ہی آپ کو آزادی دی ہے کہ یہ بول سکیں، ورنہ آج سے پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔ دیکھیے جنرل پرویز مشرف اور عدنان کاکا خیل کی یادگار ڈیبیٹ
Dailymotion