Shahbaz Gill complains in his tweet that PTI leaders are not supporting him in his case
Posted By: Faisal , February 05, 2023 | 15:24:06Shahbaz Gill complains in his tweet that PTI leaders are not supporting him in his case
کل لاہور ہائی کورٹ میں عبوری ضمانت کیلئے پیش ہورہا ہوں۔ پی ٹی آئی لیڈرز میرے ساتھ آنے کی زحمت ہی نہیں کرتے، ایسا لگتا ہے جیسے میں ذاتی مقدمہ لڑرہا ہوں۔ شہباز گل کا شکوہ۔
کل صبح 9 بجے لاہور ہائیکورٹ میں جناب جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب کی عدالت میں اپنی عبوری ضمانت میں پیش ہو رہا ہوں۔نیا مقدمہ ہے ابھی تک مجھے FiR نہیں مل رہی
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 5, 2023
خان صاحب کی ہدایت کے باوجود ہمارے لوکل لیڈران تاریخوں پر آنے کی زحمت نہیں کرتے۔ ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی میرا زاتی مقدمہ ہو