Exchange of tweets between Rauf Klasra and Fawad Chaudhry on twitter
Posted By: Sohail, February 08, 2023 | 12:05:56Exchange of tweets between Rauf Klasra and Fawad Chaudhry on twitter
اطہر جس طرح عمران خان نے وزیراعظم ہو کر مال روڈ لاہور جم خانہ سامنے 15 کینال کا سروس ہوٹل ایک ہاوسنگ سوسائٹی مالک کو سنگل بڈ پر صرف پونے دو ارب میں بیچا وہ اپنی جگہ کلاسک کیس ہے۔پہلے ایک کابینہ اجلاس میں فروخت کرنے سے روک دیا کہ یہ فراڈ ہورہا ہے۔اتنا سستا؟اگلے اجلاس میں بیچ دیا https://t.co/Hn2Vx5TfaC
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 8, 2023
آپ نے دوبارہ حقائق چیک کئے بغیر الزام لگا دیا ، سروسز ہوٹل Open Bidding میں فروخت ہوا تھا خریدار نےجوکابینہ میں بتایا گیا کہا پیسے بڑھانے کیلئے تیار ہے اگر Building height میں اضافے کی اجازت ہو گی لیکن CAAنے تکنیکی بنیادوں پر اس اضافے سے انکار کیا پارلیمانی کمیٹی نے بھی تائید کی https://t.co/hRw7zziJyA
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 8, 2023
ہر معاملے پر حقائق سے متضاد گفتگو اور اسکینڈل بنانے کی ہمارے میڈیا اینکرز کی روائیت نے پاکستان کی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے اسٹیل مل پر بھی آپ نے ایسے ہی گفتگو کی اور پاکستان کو بے پناہ نقصان پہنچا صحافت ذمہ داری کے ساتھ کرنا اہم ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 8, 2023
سر جی آپ کو عادت ہے خان کے ہر جرم کا دفاع کرنا ہے۔کرتے رہیں۔کابینہ منٹس خود پڑھ لیں جہاں آپ موجود تھے جب پہلے عمران خان نے اعتراض کیا پھر احمد نواز سکھیرا نے اعتراض کیا اور ڈیل روک دی گئی۔اگلے اجلاس میں سب کلئیر بیچ دیا۔میں یہاں سوشل میڈیا پر منٹس شئیر کر دوں جو نہیں کرنا چاہتا؟ https://t.co/y66udQHzJ8
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 8, 2023
اگر آپ پچھلی Tweet دیکھیں یہ ہی کہا کہ وزیر اعظم نے اعتراض کیا تھا لیکن پارلیمانی کمیٹی نے کلیر کر دیا سکھیرا صاحب کا کوئ اعتراض مجھے نہیں یاد ،باقی آپ نے قصہ کہانی جوڑنی ہے تو کیا کہا جا سکتا ہے https://t.co/H7wHvtfQU8
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 8, 2023
میں سنی سنائی باتوں پر سکینڈلز فائل نہیں کرتا۔سب ثبوت ہیں۔خان نے ایک کابینہ اجلاس میں اس ڈیل کو روکا۔ سیکرٹری کابینہ احمد نواز سکھیرا نے بھی اعتراض کیا قیمت بہت کم ہے۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 8, 2023
خان نے اگلے اجلاس میں اسی قمیت پر بیچنے کی منظوری دی۔جسے دیا اس ہاوسنگ سوسائٹی مالک نے اب نیا TV چینل کھولا ہے https://t.co/NRXhE0ndLo
یہ بھی درست نہیں ہے احمد سکھیرا کا اعتراض تو کبھی بھی نہیں سنا، وزیر اعظمُ نے ضرور پرائیوٹائزیشن کو کہا تھا کہ مجھے لگتا ہے یہ اس سی زیادہ ہونا چاہئیے اور پارلیمانی کمیٹی کو بھیجیں جہاں سے جواب آیا اگر حکومت Height restriction ختم کرے تو پیسے زیادہ ہوں گے لیکن CAA نہیں مانا https://t.co/KdUVBSgFFQ
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 8, 2023
سر جی کابینہ ڈاکومنٹس مطابق سکھیرا صاحب @ansukhera نے اس نکتے پر فورا اجلاس کو یاد دلایا تھا کہ نج کاری کمشن جھوٹ بول رہا ہے۔ہائٹ بائی لاز میں تبدیلی چھ ماہ پہلے کر دی گئی تھی لیکن پھر بھی قیمت وہی رہی تھی اور اسی قیمت پر ہی ہاوسنگ سوسائٹی مالک کو بیچی گئی جس نے اب چینل کھولا ہے https://t.co/hIbH6uEG0w
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 8, 2023
کمال ہے اس معاملے میں پارلیمانی کمیٹی کی بات مان لی گئی کہ ایک ہاوسنگ سوسائٹی مالک کو کھانچا لگانے دو۔مال روڈ پر 15کنال انٹرنیشل سروسز ہوٹل کوڑیوں کے دام بیچنے دو کیونکہ اس پراپرٹی ڈیلر نے چینل کھولنا ہے۔کون سا ہمارا ذاتی ہوٹل بک رہا ہے۔ویسے ایک کنال مال روڈ ریٹس چیک کر لیں بھائی https://t.co/eJwmmF2HRP
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 8, 2023
اپ کو اپنا ہر سکینڈل قصہ کہانی لگتی ہے لیکن دوسروں کی آنکھ کا بال بھی شتہیر لگتا ہے۔یاداشت جواب دے گئی ہے تو @ansukhera سے پوچھ لیں۔ایک فون دوری پر ہیں۔اربوں کا ہوٹل کوڑیوں دام ایک ہاوسنگ سوسائٹی اور ٹی وی چینل مالک لے گیا لیکن اس کا دفاع آپ کے ذمے۔بڑی سخت ڈیوٹی ہے بھائی کی۔۔ https://t.co/eJwmmF2HRP
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 8, 2023