Arshad Sharif's widow Javeria Siddique's tweets on social media campaign against her
ارشد تم تو کہتے تھے یہ مردوں کی جنگیں ہیں بات عورتوں تک نہیں آئے گی بیٹیاں بہنیں سانجھی ہوتی۔ ارشد اس ملک میں ایسا نہیں ہوتا دیکھو بیوگی میں بھی میرے سر سے چادر کھینچ رہے ہیں کیا یہ اسلامی ملک ہے ؟
— Javeria Siddique (@javerias) February 8, 2023
میرے شوہر کو گولی سے مار دیا مجھے کردار کشی سے ماریں گے ۔
— Javeria Siddique (@javerias) February 8, 2023
یا اللہ انصاف کر
ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق کے خلاف گھٹیا ٹویٹس ان ہی اکاؤنٹس سے ہو رہیں ہیں جو ارشد شریف شہید کے خلاف ٹرینڈ کرتے تھے. ان اکاؤنٹس کو مریم نواز ، حنا بٹ ،عظمیٰ بخاری ، عمار مسعود، کوثر کاظمی، وقار ستی وغیرہ فالو کرتے ہیں .. pic.twitter.com/flothGmAcY
— Asher Bajwa (@asherbajwa) February 8, 2023