Irshad Bhatti's tweet on the rumors of Arshad Sharif's widow's marriage
ہمارےبھائی دوست ارشدشریف شہید کی بیگم اور بہنوں جیسی جویریہ صدیق عدت میں ہیں اور کچھ گھٹیا لوگ ان کی شادی کی افواہیں اُڑا رہے،کیا ملک ہے،کیا معاشرہ ہے،کیا گھٹیا پن ہے اور نہیں تو ارشدشریف شہید کی عزت کا ہی کچھ خیال کر لیں،آج اُن کے گھر بات ہوئی سب اس غلاظت پر دُکھی۔۔
— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) February 8, 2023