Pakistan has technically defaulted - PMLN leader Qaiser Ahmad Sheikh
پاکستان ٹیکنیکلی ڈیفالٹ کرچکا ہے، اسحاق ڈار نہ اسمبلی آتے ہیں نہ کسی سے مشورہ کرتے ہیں، میں معیشت کا آدمی ہوں ، ایسے حالات کا میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، جو شرطیںآئی ایم ایف لگا رہا ہے وہ تصور سے بھی باہر ہیں۔ ن لیگی رہنما قیصر احمد شیخ
Youtube