Senator Irfan Siddiqui criticizes Chief Justice Umar Ata Bandial for his political remarks
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے سیاسی ریمارکس پر سینیٹر عرفان صدیقی کی سخت تنقید۔ یہ ریمارکس ہماری عزت و تکریم پر حملہ ہے، اگر ہم کہیں کہ صرف ایک ہی چیف جسٹس دیانتدار تھا تو کیسا لگے گا، یہ کیا ریمارکس ہیں کہ پارلیمنٹ متنازعہ ہے۔
Youtube