Is west, America / Israel doing conspiracy against Pakistan? Hassan Nisar's analysis
بچپن سے سنتا آرہا ہوں ویسٹ ہمارے خلاف سازش کررہا ہے، امریکہ، اسرائیل سازش کررہا ہے، میرا سوال ہے کیا کبھی کوئی بے حد طاقتور کسی بے حد کمزور کے خلاف سازش کرے گا؟ ہمارے پلے ہے کیا؟ ہمیں کچھ تو سوچنا چاہئے، ہمارے خلاف کسی نے کیا سازش کرنی۔حسن نثار
Youtube