Shabbar Zaidi's very important speech, suggests rational solutions of Pakistan's issues
ہر سال ڈھائی لاکھ پاکستانی عمرہ کرنے جاتا ہے، جس پر ڈیڑھ سے پونے دو ارب ڈالر خرچ ہوتا ہے، عمرے کو سیلف فنانس کردیں۔ انڈیا کو انرجی کی ضرورت ہے، وہ ایران، ٹاپی اور قطر سے گیس چاہتا ہے، ہم بیچ میں بدمعاش بن کر بیٹھے ہیں۔ ہمیں اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے اور ایران، ٹاپی اور قطر سے گیس پائپ لائن کو انڈیا کو راستہ دینا چاہئے۔ مذہب کو ہر معاملے سے نکال دیں، پاکستان میں سٹیٹ لینڈ کو بیچ دیں ، پاکستان میں سٹیٹ لینڈ اتنی ہے کہ پاکستان کا قرضہ چار بار ادا ہوجائے گا۔۔۔ شبر زیدی کی اہم تقریر
Youtube
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










