State need to give counter narrative plus amend the blasphemy law - Eng M Ali Mirza on Nankana Sahib incident
Posted By: Muzaffar, February 11, 2023 | 17:09:04State need to give counter narrative plus amend the blasphemy law - Engineer M Ali Mirza on Nankana Sahib incident
سانحہ ننکانہ صاحب پر انجینئر محمد علی مرزا کی گفتگو: ریاست کو کاؤنٹر نیریٹیو دینا پڑے گا، ان واقعات کی ان مذہبی علماء سےمذمت کروائیں جو توہینِ مذہب کا کاروبار کرتے ہیں، پاکستان کے بلاسفیمی لاء کو تبدیل کرکے یہ شق ڈالی جائے کہ اگر کوئی توبہ کرلے تو اس پر حد نہیں لگائی جائے گی۔ انجینئر
Youtube