Now I have found that It was not America which toppled my govt, it was General Bajwa - Imran Khan says on VOA
امریکہ سپر پاور ہے اور پاکستان کا مفاد اسی میں ہے کہ امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات ہوں، اب جو چیزیں سامنے آرہی ہیں ان سے پتا چلا ہے کہ امریکہ نے میری حکومت نہیں گرائی، بلکہ اس کے پیچھے جنرل باجوہ تھا ۔۔ عمران خان کا وائس آف امریکہ پر انٹرویو۔
Youtube