General (R) Bajwa was so angry against Imran Khan that I prayed for his health - Aftab Iqbal
جنرل باجوہ عمران خان کے خلاف غصے کی آخری حد پر تھے، کہنے لگے میں اب نہیں ڈرتا، میرے پاس اس کی ٹیپس ہیں۔ میں نے انہیں اتنے شدید غصے میں دیکھ کر ان کی صحت کیلئے دعا کی اور کہا عمران کی جو آڈیو پہلے لیک ہوئی ہے اس سے اسے رتی برابر فرق نہیں پڑا۔ آفتاب اقبال
جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ میرے پاس عمران کی ایسی آڈیوز اور ویڈیوز ہیں جو میں نے خود ریکارڈ کی ہیں ، جب یہ میرے پاس آیا کرتا تھا اور کہتا تھا کہ جنرل صاحب آپ نے نوازشریف کو کیا خوب شکنجے میں پھنسایا ہے، اب اس کے ساتھ یہ کردیں، اب وہ کردیں۔ pic.twitter.com/y8iW6DJt5d
— صحرانورد (@Aadiiroy2) February 13, 2023
Youtube