Rauf Klasra Vs Muzzammil Aslam (Ex PTI Spokesperson) on twitter
Posted By: Azad, February 14, 2023 | 10:43:18Rauf Klasra Vs Muzzammil Aslam (Ex PTI Spokesperson) on twitter
Klasra صاحب آپ کو ترین صاحب کی نجی گفتگوں پر بہت اعتراض ہے جب یہ پوری اپوزیشن مل کر IMF پروگرام کے خلاف اسمبلی میں ووٹ دیا تھا تو اگر یہ چین، ایران، روس اور کوریا میں ہوتے تو ہار پہنائے جاتے نا؟ https://t.co/DY57N9waNI https://t.co/oe75o6rfeN
— Muzzammil Aslam (@MuzzammilAslam3) February 13, 2023
بھائ اس وقت تو آپ خاموش تھے جب یہ سارے مل کر IMF کی مخالفت کر رہے تھے۰ بس کردیں one sided بولنا۰ https://t.co/i7hbj8MXOW https://t.co/dO6g9rftjM
— Muzzammil Aslam (@MuzzammilAslam3) February 13, 2023
سر جی ہوسکتا ہے PTIحکومت دور کی اپوزیشن نے یہ سوچ کر پارلیمنٹ میں IMF پروگرام کی مخالفت میں ووٹ ڈالا ہو کہ وہ سب مل کر ہمارے پیارے خان صاحب کو خودکشی سے بچائیں کیونکہ انہوں نے جوش خطابت میں فرمایا تھا وہ خودکشی کر لیں گے اگرIMFپاس جانا پڑا۔ شاید ان کے ذہن میں یہ بات ہو مخالفت کی؟ https://t.co/weiL0N5y4Q
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 13, 2023
مزمل بھائی وہ سب عمران خان کو خودکشی کرنے سے بچا رہے تھے کیونکہ خان نے دھمکی دے رکھی تھی اگر IMF پاس جانا پڑا تو وہ خودکشی کر لیں گے۔خان صاحب کا آپ کو علم ہے جو بات کہہ دیتے ہیں وہ پتھر پر لکیر بن جاتی ہے۔ پھر دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے وہ یوٹرن نہیں لیتے۔ زرا مثبت سوچیں https://t.co/PRU3BTXNUo
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 13, 2023
سرجی آپ کو ان کی اسمبلی میں جنوری ۲۰۲۱ کی تقریریں بھجیوں جس میں انہوں نے IMF پروگرام کی مخالفت کی اور ووٹ بھی دیا۰ مگر کسی کی نجی بات چیت پر آپ کو اعتراض ہے۰ جنہوں نے اسمبلی میں جا کر یہ کام کیا اس پر خاموشی۰ کیا ان کا خوف یا کچھ اور ماجرا؟
— Muzzammil Aslam (@MuzzammilAslam3) February 13, 2023
آپ لوگ IMF پروگرام کیوں لینا چاہتے تھے کیونکہ آپ کے وزیراعظم عمران خان نے تو فورا خودکشی کر لینی تھی لیکن IMF پاس نہیں جانا تھا۔ خان کا وہ کلپ بھیجوں سر جی؟ https://t.co/vXFHlDnoRj
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 13, 2023
بات پر آئیں۰ کیا اس وقت وہ سب حلال تھا؟ اب بات نکلی ہے تو دور تک جائے گی۰ 155 لوگوں نے IMF کے خلاف ووٹ دیا تھا اور ایک درجن لوگوں نے اس کے خلاف اسمبلی میں تقریر کی تھی۰ ترین صاحب کی تو نجی گفتگو تھی۰ امید کرتا ہوں کل اپنے پروگرام میں ان پر بات کریں گے۰ اگر نہیں تو دال میں کالا ہے
— Muzzammil Aslam (@MuzzammilAslam3) February 13, 2023
بس غصے میں بات کو بہت دور تک لے جانے کے چکر میں خودکشی نہ کر لیجیے گا جیسے آپ کے خان نے کرنی تھی۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 13, 2023
چٹا جی۔ https://t.co/BaQvPojwGw
سر جی نواز لیگ/زرداری لیگ پر اپنے شوز میں سخت تنقید کی تھی کہ وہ پہلے نیب کیسز ختم کرانا چاہتے تھے ایف ٹی ایف کے نام پر۔ملک کی فکر نہ تھی۔سب اپنا ایک پائو گوشت چاہتے ہیں۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 14, 2023
میرا نہ فیورٹ ہے نہ کوئی مرشد پالا ہوا ہے۔ اس ملک کے مفاد میں جو بات ٹھیک لگے گی کریں گے@gtvnetworkhd https://t.co/BaQvPoiYQY pic.twitter.com/QYQhDMnIlc
آپ تنقید ہی تو کرتے ہیں۰ بات اس وقت IMF کے پروگرام پر ہو رہی ہے۰ جس میں آپ پوری اپوزیشن کے کردار کو چھوڑ کر ایک شخص کی نجی گفتگو کو اٹھا کر اس کے خاندان کی کردار کشی تک پہنچ گئے۰ https://t.co/1GoQAok9Uz
— Muzzammil Aslam (@MuzzammilAslam3) February 14, 2023
لگتا ہے کلپ کچھ زیادہ ہی ہرٹ کر گیا ہے۔رات تو مجھے دال کالی دکھا رہے تھے۔اب میں نے چٹی دال(کلپ)دکھا دی تو بھی نہیں مان رہے۔فکر نہ کریں آپ کے سابقہ باس شوکت ترین کے لمبے ہاتھ ہیں۔اسے کچھ نہیں ہوگا۔زرداری کا فرنٹ مین انور مجید اپنے سمدھی کو بچا لے گا۔زرداری پر بھروسہ رکھیں برادر https://t.co/8inVllLt66
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 14, 2023
چلیں جناب آپ اپنا چورن چلائیں۰۰۰کوئ فرق نہیں پڑھتا۰ https://t.co/CEX3UH4Gee
— Muzzammil Aslam (@MuzzammilAslam3) February 14, 2023
بھائی جان آپ تو برا مان گئے۔ معذرت اگر کچھ برا لگا۔ https://t.co/UEq4rtdXOA
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 14, 2023