Khawaja Asif's tweet on Imran Khan's statement about General Bajwa
میں نے9سال پہلے 2014 میں قومی اسمبلی میں IKکی موجودگی میں اپنی تقریر میں کہا تھا کہ اسکو"کو ئ شرم کوئ حیا نہیں".. اپنی موقف اور بات پہ کھڑا رہنا عزت آبرو اور شرم حیا والوں لوگوں کا کام ھے.یہ شخص ان تمام خوبیوں سے فارغ ھے.اقتدار و دولت کیلئےضمیر وعزت اوروفا کی نیلامی اسکامعمول ھے https://t.co/VVZyw5JsJ9
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) February 14, 2023