Islamabad police releases the footage of suspects involved in F9 park case
ایف نائن پارک وقوعہ۔
— Islamabad Police (@ICT_Police) February 15, 2023
پولیس نے ملزمان کا سیف سٹی کیمروں کے زریعے سراغ لگا لیا،ملزمان کی شناخت سیف سٹی کیمروں کے زریعے کی گئی۔
فوٹیج میں دیکھاجاسکتا ہے ملزمان ایک موٹر سائیکل پر سوار ہیں،فوٹیج کے مطابق ملزمان ایف نائن پارک کے گیٹ سے گزرتے نظر آئے ہیں۔ pic.twitter.com/UXZ70Wx2KL
ملزمان واردات کے وقت مسلح تھے،سیف سٹی کیمروں اور تکنیکی طریقوں سے ملزمان کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
— Islamabad Police (@ICT_Police) February 15, 2023
ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کے لئے اقدامات کر رہے ہیں،تمام ناکہ جات پر تلاش جاری ہے۔