New pandora box opened: Justice Athar Minallah raises question on the dissolution of assemblies
یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ اسمبلیاں آئین کے مطابق تحلیل کی گئیں یا نہیں؟ جسٹس اطہر من اللہ، یہ انتہائی اہمیت کاسوال ہے ہم اس کو کاروائی کا حصہ بناتے ہیں۔ چیف جسٹس۔ اگر اسمبلیاں بغیر وجوہات کے تحلیل کی گئیں تو کیا وہ بحال ہوسکتی ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ۔ نیا کٹا کھل گیا
Youtube
اہم خبر ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ اسمبلی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کی آج کی سماعت کے بعد مل ملا کے بظاہر لگتا ہے دو قسم کے ہی فیصلے آسکتے ہیں ایک یا تو اسمبلی انتخابات 90 روز میں کرانے کا واضع حکم ہو گا یا اسمبلی بحال ہو کر اپنے وقت پر انتخابات کرانے کا حکم ہو گا https://t.co/OI4zcToOru
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) February 23, 2023
Video of Vladimir Putin holding umbrella for Deputy PM in rain goes viral
What is the impact of UAE's exit from OPEC? Zarar Khoro's analysis
India once again supports Israel during Brics conference
Pakistan successfully tests indigenous Fateh-2 missile – ISPR
UAE’s Exit From OPEC Sparks Global Oil Shock - Kamran Khan Show
Donald Trump unhappy with Iran's new proposal












