Fawad Chaudhry's tweet over torture inflicted to Javed Ali (mentioned in Imran Khan's presser)
جاوید علی کی کہانی ظلم اور کرب کی داستان ہے، تشدد کو جس طرح موجودہ حکومت نے اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کیا ہے اس کی مثال جدید دور میں ملنی بہت مشکل ہے، بیوی بچوں کو بلا کر یہ دھمکیاں دینا کہ بیان مہیں دو گے تو ان ہر تشدد ہو گا اس قدر گھٹیا لوگ کہاں تھے اس سلسلے سے پہلے ۔۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 25, 2023